Sunday, December 1, 2013

حسن و صحت کی حفاظت

 جو کام ایک سال تک آپ کیلئے اہم نہیں ہیں ان کےبارے میں سوچ سوچ کر ہلکان نہ ہوں۔
۔ اگر آپ ایسا کام کررہی ہیں جس میں آپ کے ہاتھ زیادہ دیر تک گرم پانی میں رہیںتو بہتر ہے کہ ناخنوں اور ہاتھوں کی حفاظت کے لئے ربڑ کے دستانے پہن لیں۔

۔ اپنی جلد کی حفاظت کےلئے اکثر اوقات ہاتھوں پر لگانے والی کریم استعمال کریں ۔جب بھی ہاتھ دھوئیں کریم ضرور لگائیں۔

۔ ہاتھ کے بجائے کندھے اور کان کے سہارے سے ٹیلی فون پکڑنے کی کوشش نہ کریں اس طریقے سے فون پکڑنے سے کان اور کندھے میں درد شروع ہوسکتا ہے اور بہت ممکن ہے کہ سردرد شروع ہوجائے یا سر بھاری محسوس ہونے لگے۔

۔ اپنے آپ کو آلودی سے محفوظ رکھیں ۔کھانے پینے کی اشیاءکو بھی آلودگی سے بچائیں۔ اناج کو پھپھوندی اور کیڑے مکوڑوں سے بچانے کیلئے ادویات استعمال کی جاتی ہیں یہ ادویات اناج پر لگی رہتی ہیں اور اگر اناج کو صحیح طور سے نہ دھویا جائے تو ایسا اناج کھانے سے انسان بہت سی بیماریوں میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ ایلومنیم کے برتن استعمال نہ کریں۔رنگ کے ڈبوں میں سے بچا کچھا رنگ و روغن پھینک دیں کیونکہ بچے ہوئے رنگ و روغن سے بخارات نکلتے ہیں جو سانس کی بیماری میں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔ ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے کیلئے پودے لگائیں۔گھر صاف رکھیں۔

۔ ذہن کو تروتازہ کرنے اور تفریح طبع کرنے کیلئے جب بھی کوئی اچھی فلم دیکھیں تو ہیروئینوں کی نشست و برحاست کے انداز ان کے ملبوسات اور ان کے بولنے کے انداز پر خاص توجہ دیں۔

۔اس بات کا عہد کریں کہ میک اپ اتارے بغیر نہیں سوئیں گی۔

۔ہلکی پھلکی ورزش کریں۔ خاص طور پر ٹخنوں کی ورزش ضرور کریں۔

۔صبح کے وقت جب آفس جائیں تو لفٹ سے نہ جائیں بلکہ سیڑھیوں سے جائیں صبح کے وقت لفٹ کے بجائے سیڑھیوں سے جانا آپ کی ٹانگوں کے لئے بے حد مفید ثابت ہوگا۔

۔اپنے اٹھنے،بیٹھنے،چلنے پھرنے اور بھاگنے دوڑنے کے انداز کو بہتر بنائیں۔ اگر نشست کا انداز ٹھیک نہ ہوتو معدے پر زور پڑتا ہے۔ جب کام کرنے کیلئے کرسی پر بیٹھیں تو تن کراس طرح نہ بیٹھیں کہ آپ کی کمر کرسی کی پشت سے لگی ہوئی ہو۔
۔ آفس میں کام کرتے وقت آپ کے ذہن پر کوئی بوجھ نہیں ہونا چاہیے،پابندی کے ساتھ وقفے وقفے سے سر کی ہلکی سی ورزش کریں۔یعنی سرکو دائیں بائیں اور آگے کی طرف ہلائیں۔

۔ اس سال ورزش کو اپنے معمولات میں شامل کرلیں اور وزش سے اسٹیمنا بڑھانے اور توانائی حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے۔

۔ ہلکی پھلکی ورزش جسم کو لچکدار اور چاک و چوبند بنانے کےلئے بہت ضروری ہے سیدھی ٹانگیں کر کے فرش پر بیٹھ جائیں اور ہاتھوں سے پیر کے پنجے اس طرح چھونے کی کوشش کریں کہ گھٹنے نہ مڑیں۔

۔اسٹیمنا بہتر بنانے کیلئے پانچ منٹ تک ایک منٹ میں 20مرتبہ کے حساب سے سیڑھیوں پر چڑھیں اور اتریں۔ اس بات کا بھی جائزہ لیں کہ آپ یہ مشق کتنی دیر تک جاری رکھ سکتی ہیں۔ساتھ ہی نبض کی رفتاربھی چیک کریں۔

۔پورا دن ہنستے مسکراتے گزاریں کینیڈا کی وائر لو یونی یورسٹی کی ریسرچ سے یہ ثابت ہوا ہے کہ خوش طبع یا پر مذاق لوگوں میں قوت مدافعت زیادہ ہوتی ہے مسکرانے اور خوش رہنے سے عمل تنفس پر بہت مفید اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

۔نمک کا زیادہ استعمال نہ کریں۔کھانے میں نمک کا کم استعمال صحت کیلئے مفید ہے۔ نمک کے زیادہ استعمال کی وجہ سے مائع کو شریانوں میں بہنے کیلئے محنت کرنا پڑتی ہے۔

۔ ٹینشن سے نجات حاصل کر نے کےلئے کمر کے بل لیٹ جائیں۔ دایاں گھٹنا چھاتی کی طرف لائیں۔بایاں ہاتھ گھٹنے پر کھیں۔ اب دایاں بازو کندھے کی سیدھ میں سیدھا کرلیں۔ اب دائیں بازو پر نظر جمانے کیلئے سر کو سیدھی جانب موڑ لیں۔یہ عمل تیس سکینڈ تک کریں۔ گہری سانس لیں اب آہستگی سے دایاں پاﺅں سیدھا کرلیں اور بائیں حصے پر یہی عمل دہرائیں۔

۔ صبح کے وقت ہلکی پھلکی ورزش کریں۔ دونوں پیر پھیلا کر کھڑی ہوجائیں۔ پیٹ کو سانس کے ساتھ اندر باہر کریں بازو اوپر اٹھائیں سانس لیں اب ہاتھ نیچے کر لیں اور ٹانگیں سیدھی کرلیں یہ مشق دس دفعہ دہرائیں۔
 
عورت کی خوب صورتی 
کیلئے اہم ہیں پھیلا ہوا ہے، اس جمالیاتی حسن میں کمر کی خوبصورتی کا بہت زیادہ حصہ ہوتا ہے، اور اس کی وجہ یہ ہے کہ کمر اوپری اور نچلے حصے کے درمیان واقع ہوتی ہے اور ان دونوں حصوں کی خوب صورتی میں اس وقت بھر پور انداز میں نمایاں کردار ادا کرتی ہے جب یہ خود اپنی خوبصورتی شیپ میں ہو۔ کمر پتلی اور شیپ میں ہو تو نہ صرف خوبصورتی لگتی ہے بلکہ حاملہ خواتین بھی خود کو سبک محسوس کرتی ہیں، موٹی کمر کی حامل خاتون کو چلنے پھرنے میں دشواری پیش آتی ہے۔ دیر تک کھڑی بھی نہیں رہ سکتی ہے۔


جہاں کہیں بھی عورت کی خوبصورتی کی بات آتی ہے تو اس کی کمر کو تمام باتوں پر فوقیت دیتے ہیں کمر کی خوبصورتی بیرون ملک کے میگزین میں دیکھی جا سکتی ہے۔ ان ممالک میں لڑکیاں اور خواتین خصوصی ورزش کرتی ہیں، تاکہ ان کی کمر شیپ میں رہے۔ شعراءکرم نے بھی اپنی شاعری میں عورت کے جسم اور چہرے کی خوبصورتی پر اشعار کہنے کے ساتھ ساتھ کمر کی شان میں بھی قصید ہے کہے ہیں اس سلسلے میں بعض شعراءنے اپنے تخیلات کا ضرورت سے زیادہ استعمال کیا اور مبالغہ آرائی کی حد تک چلے گئے۔

پسلی اور ناف کے درمیان جو حصہ ہوتا ہے۔ اسے کمر کہتے ہیں جب لڑکی جوان ہوتی ہے تو کمر سے اوپر نیچے کا حصہ پھیل جاتا ہے اور کمر سکڑ کر چھوٹی ہو جاتی ہے۔ کمر کی خوبصورتی اور پتلا پن پورے جسم کے حسن کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، اور اسے ہی مدنظر رکھ کر جسم کے دیگر حصوں کی کشش کا تعین کیا جاتا ہے۔
خوبصورت کمر کی حامل ہونے کیلئے آپ کیلئے ضروری ہے کہ آپ پیٹ اور کولہوں پر گوشت کی زیادتی نہ ہونے دیں، کیونکہ یہ بتدریج پوری کمر کو اپنی گرفت میں لے لیتی ہے، اور کمر اور کولہے میں فرق نہیں رہتا ہے۔ ایسا عام طور پر کھانے پینے میں بے اعتدالی کا مظاہرہ کرنے سے ہوتا ہے، اس لئے اپنی غذا پر نظر رکھیں اور میٹھی اشیاءاور مرغن غذا سے بچیں۔ اپنے موٹاپے سے جان چھڑانے کیلئے غیر فطری طریقہ ہرگز ہرگز نہ استعمال کریں ان طریقوں سے آپ کی صحت کو خطرہ لاحق ہوتا ہے ایسے طریقے مغرب میں استعمال کئے گئے اور نتیجے میں بے شمار خواتین کی صحت خراب ہو گئی۔

پتلی کمر کے حصول کیلئے مختلف قسم کے بیلٹ ایجاد کئے گئے ہیں اور اسی طرح کے بے شمار آلات تیار کئے گئے تاکہ کمر کے آس پاس چربی کو جمع ہونے سے روکا جا سکے۔ خواتین کو ان آلات کا شکر گزار ہونا چاہئے کہ ان سے انہیں بے انتہا فائدہ پہنچا ہے ان کی وجہ سے ان کی کمر اپنی شیپ میں رہتی ہے، اور جسم کا اوپری اور نچلا حصہ اپنے قدرتی اور بھر پور تصور میں نظر آتا ہے۔

ایک صحت کے ماہر کے مطابق تیرا کی، دور تک دوڑ لگانا کے علاوہ گھریلو کاموں سے بھی ورزش کا پہلو نکالا جا سکتا ہے۔ مثلاً چکی پیسنا، کنویں سے پانی نکالنا اور وہاں سے گھر تک لانا وغیرہ کمر کو پتلی بنانے میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ طب میں کہا گیا ہے کہ اگر دودھ میں جلیبی ڈال کر کھائی جائے تو اس سے بھی کمر سلم ہو جاتی ہے۔ پپیتا کا کثرت سے استعمال کرنے سے بھی کمر پتلی ہو جاتی ہے۔

یہاں یہ بات نوٹ کریں کہ سوتے وقت چار انچ اونچائی کا تکیہ استعمال کریں جو نرم بھی ہو۔ میٹریس اسی وقت استعمال کریں جب بستر سخت ہو یعنی گدے دار نہ ہو۔ پیٹھ کے بل فرش پر بیٹھ جائیں اور دونوں ٹانگیں سیدھی کر لیں اب دونوں ہاتھوں کو کولہے کے نیچے لے جائیں۔ (ہتھیلی فرش کی طرف ہو) اب اپنی ٹانگیں اوپرکو اٹھا کر سامنے کی طرف لائیں اور پاﺅں کے انگوٹھے سے پیشانی چھونے کی کوشش کریں۔ چند سیکنڈ تک اسی حالت میں رہنے کے بعد اپنی ٹانگیں اصل پوزیشن پر لے آئیں اس عمل کو پانچ بار کریں۔ یہ ورزش آپ ابتداءمیں پورے طور پر نہیں کر سکیں گی اس لئے بتدریج اپنے پاﺅں کے انگوٹھے اور ماتھے کے درمیان فاصلہ کم کریں جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں۔

پیٹھ کے بل فرش پر لیٹ جائیں اپنے ہاتھ سر کے نیچے لے جائیں اور دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کو آپس میں پھنسا لیں۔ اب ٹانگوں کو فضا میں اٹھا کر اس طرح حرکت دیں جیسے آپ سائیکل چلا رہی ہوں۔ دو میٹر لمبی چھڑی لیں اور اسے کاندھے پر اس طرخ رکھیں کہ چھڑی کا درمیانی حصہ کاندھے پر ٹکے، اب چھڑی کے دونوں کناروں سے ہاتھوں کو پھنسائیں اور جس قدر ممکن ہو خود کو ٹیڑھا کرنے کی کوشش کریں۔ اب سیدھی ہو جایں اور اسی انداز میں اپنے آپ کو آگے کی طرف جھکائیں۔ واپس سیدھی پوزیشن پر آجائیں۔ اور ایک بار پھر پیچھے کی طرف مڑیں یہ عمل کم از کم پانچ بار کریں۔

سیدھی فرش پر لیٹ جائیں۔ ٹانگوں کو پھیلا لیں پھر انہیں اوپر اٹھائیں اور دونوں ہاتھوں کو پھیلائیں اور انگلیوں کی مدد سے پاﺅں کو چھونے کی کوشش کریں۔ اس ورزش میں آپ کے جسم کا سارا وزن آپ کی کمر پر پڑتا ہے۔ اس ورزش کو پانچ بار کریں۔

۔ سیدھی کھڑے ہو جائیں، ہاتھوں کو سر سے اوپر اٹھا کر ہتھیلیوں کو آپس میں ملا لیں، اسی حالت میں کمر کے بال دائیں جانب مڑیں اور گہری گہری سانس لیں اپنی پوزیشن پر واپس آکر یہی عمل بائیں جانب کریں اس ورزش کو بھی پانچ بار کریں۔ اس طرح کھڑی ہوں کہ دونوں ٹانگوں کے درمیان تھوڑا فاصلہ ہو، کمرے کے بل جھک کر دائیں ہاتھ سے بائیں پاﺅں کو چھونے کی کوشش کریں۔ اس دوران آپ کا بایاں ہاتھ اوپر کی طرف ہو، یہی عمل اپنے بائیں ہاتھ اور دائیں پاﺅں کے ساتھ کریں، جب کہ دایاں ہاتھ اوپر کی طرف ہو، یہ ورزش بھی پانچ بار کریں۔

جیسا کہ اوپر بتایا جا چکا ہے کہ آپ یہ تمام ورزش ابتدا میں پورے طور پر نہیں کر سکیں گی، روزانہ کی مشق سے آپ انہیں بھر پور انداز میں کر سکیں گی اپنے جسم کو اسی حد تک پھیلائیں کہ جس حد تک بغیر تکلیف کے یہ پھیل جائے زبردستی کرنے کی کوشش نہ کریں اور نہ ہی جلد بازی کا مظاہرہ کریں۔

Wednesday, May 8, 2013

Product For Men:
Details of  Power Sex  are  given blow :
  1. فوری انزال ,جریان،احتلام،سرعت انزال کا مکمل علاج ۞ ۔ Timing Pills Erectile dysfunction (ED)۞
  2. ۞فوائد: جریان،احتلام،سرعت انزال،امساک ،  قوت باہ کو قائم کرکے بہترین قدرتی امساک پیدا کرتا ہے۞ Natural sex like Teen age.
  3. ۞عضو خاس میں سخی پیدا کرتا ہے اور خوب قدرتی ذبر دست امساک پیدا کرکے جنسی لطف کا دورانیہ بڑھاتا ہے۞
  4. ۞ ذکاوت حس ۔ قلتِ انتشار یعنی کمزور شہوت،مایوس افراد کیلیےلاجواب اثر رکھتی ہے۔ مرد کوکبھی بھی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۞

  5. ۞نوٹ ؟ ہماری تمام ادویات خالص ہربل ہیں اور تمام مضر اثرات سے پاک ہیں   ناراض بیویاں پریشان شوہر۞ پاور سیکس کیپسولز۞
  6.  ۞مادہ تولید کی کمی ختم کرتا ہے اور مادہ تولید میں جرثوموں کی افزائش بڑھاتا  اور پیدا کرتا ہے جرثوموں کی کمی یاں نہ ہونےکی وجہ سے جن مرد حضرات کے ہاں اولاد نہیں ہے اللھ کے فضل سے اولاد کے قابل بنا دیتا ہے۞
  7. ۞مقدار خوراک::۱یک کیپسول  جماع سے ۱یک گھنٹہ پہلےچند گونٹ پانی کیساتھ استعمال کریں۞
  8.  قیمت:2500 روپے۞  مکمل علاج کے لیے ایک سے تین ماہ استعمال کریں ۞
  9. Top Sex Timing Tablets . Safe timing pills in Pakistan
Products for Ladies
Product A:
Details of Vagina Virgin Tight are given blow :
  1.   علاج امراض نسواں
  2. کنورہ پن کی بحالی  ۔  رحم کا ڈھیلا پڑنا 
  3. Will Make You 'Feel Like a Virgin' 
  4. بندش ماہواری یا ماہواری کم آنا
  5. ماہواری نہ آنا ۔ یا وقت پر نھ آنا
  6. ورم رحم درد ، رحم کا ٹل جانا
  7. ماہواری کا زیادہ آنا ۔ 
  8. -اٹھراہ - بار بار اسقاط حمل ھونا
  9. لیکوریا کا مکمل خاتمھ
  10. Top Vagina Virgin Tight pills in Pakistan ۔ You Can Tighten Your Vagina Naturally Without Vaginal TighteningSurgery
  11. قیمت:2500 روپے۞     مکمل علاج کے لیے ایک سے تین ماہ استعمال کریں
  12.    Cell No./ SMS  +923006397500

Monday, May 6, 2013

کنوارہ پن بحال ۔ اٹھراہ - بار بار اسقاط حمل ھونا, بندش ماہواری یا ماہواری کم آنا۔ شادی اور بچھ پیدا کرنے کے بعد بھی دوبارہ زنانہ اعضا تنگ ھوسکتے ھیں

Call us for perfect treatment :   0300-6397500

Product For Ladies :
Product 1:
  1.   علاج امراض نسواں
  2. کنورہ پن کی بحالی  ۔  رحم کا ڈھیلا پڑنا 
  3. Will Make You 'Feel Like a Virgin' 
  4. بندش ماہواری یا ماہواری کم آنا
  5. ماہواری نہ آنا ۔ یا وقت پر نھ آنا
  6. ورم رحم درد ، رحم کا ٹل جانا
  7. ماہواری کا زیادہ آنا ۔ 
  8. -اٹھراہ - بار بار اسقاط حمل ھونا
  9. لیکوریا کا مکمل خاتمھ ۔ شادی اور بچھ پیدا کرنے کے بعد دوبارہ زنانہ اعضا  تنگ ھوسکتے ھیں 
  10. Top Vagina Virgin Tight pills in Pakistan ۔ You Can Tighten Your Vagina Naturally Without Vaginal TighteningSurgery
  11. قیمت:2500 روپے۞    مکمل علاج کے لیے ایک سے تین ماہ استعمال کریں
آپ کا کنوارہ پن بحال ھوسکتا ھے
لیکوریا کا مکمل خاتمھ ۔ شادی اور بچھ پیدا کرنے کے بعد دوبارہ زنانہ اعضا  تنگ ھوسکتے ھیں 
Call us for perfect treatment :   0300-6397500